ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلاول بھٹو کی پمز آمد، آصف زرداری سے ملاقات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پمز آمد، اسپتال میں زیر علاج اپنے والد آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں بلاول بھٹو نے سابق صدر کی صحت سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ بعدازاں اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہاکہ سابق صدر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ریاستی ہتھکنڈوں کا پہلے بھی مقابلہ کیا، اب بھی کر رہا ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں