ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغان فورسز کی کارروائی میں 17 طالبان جاں بحق، 7 زخمی

کابل (آن لائن) افغانستان کے صوبے ہلمند میں جاری آپریشن میں 17 طالبان جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے جبکہ افغان سیکورٹی فورسز کو بڑی تعداد میں بھاری اسلحہ اور گولا بارود بھی ملا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملٹری آپریشن چیف جنرل حکم خان نے میڈیا کو بتایا کہ صوبے ہلمند کے ضلع مارجہ میں افغان فضائیہ اور بری فوج کے جوانوں نے حصہ لیا، آپریشن کے دوران طالبان جنگجوئوں کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔ اس ضلع میں طالبان جنگجو گزشتہ 4 برس سے قابض تھے تاہم اب یہ علاقہ واگزار کرالیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں