ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 24 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 24 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 8 ارب 68 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گئے۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ 22 نومبر کو ہفتہ کے اختتام پر سرکاری ذخائر میں 24 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، اور زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 57 کروڑ 77 لاکھ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 89 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں جب کہ 24 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد  سرکاری ذخائر کی مالیت 8 ارب 68 کروڑ 23 لاکھ  ڈالر تک پہنچ گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں