ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی ہیلی  کاپٹر اپاچی  کو مار گرانے کا  حوثی باغیوں کا دعوی  

یمن: حوثی باغیوں نے سعودی ہیلی  کاپٹر اپاچی کو   مار گرانے اور 2 پائلٹس کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے ۔

عرب میڈیا کے مطابق  حوثی باغیوں  کا کہنا ہے کہ  سعودی ہیلی کاپٹر اپاچی کو  زمین سےفضامیں مارکرنےوالےمیزائل سےگرایاگیا ہے ،جبکہ ہیلی کاپٹر کو مار گرانے اور 2 پائلٹس   کی  ہلاکت کا   بھی دعوی کیا ہے۔

دوسری جانب حوثی باغیوں کے سعودی ہیلی کاپٹر گرانے اور 2 پائلٹس کی ہلاکت پرسعودی اتحاد نے تاحال کوئی تصدیق نہیں کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں