ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوراگوئے: صدارتی انتخابات میں قدامت پسند امیدوار کامیاب

مونتیبیدیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب امریکی ملک یوروگوائے کے صدارتی انتخابات میں قدامت پسند امیدوار لوئس لاکالے پو نے کامیابی حاصل کر لی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سرکاری نتائج کے آنے سے قبل ہی بائیں بازو کی حکمراں جماعت کے امیدوار ڈینئل مارٹینز نے دائیں بازو کی قوم پرست جماعت کے امیدوار کے خلاف اپنی شکست تسلیم کر لی۔ صدارتی انتخابات میں مارٹنیز کی فتح سے ملک میں 15برس سے جاری بائیں بازو کی حکومت کے خاتمے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں