ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدر آباد، سٹی کلاتھ مارکیٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن  کی جانب سے سندھ کلچر ڈے کی تقریب

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) سٹی کلاتھ مارکیٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ کلچر ڈے کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سٹی کلاتھ مارکیٹ کے صدر یوسف میمن کو انجمن کے جنرل سیکرٹری ملک عبدالشکور نے سندھی ٹوپی اور اجرک پہنائی، جس کے بعد انجمن صدر یوسف میمن نے اپنی پوری کابینہ کو مبارک باد پیش کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں