ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملائیشیا میں نماز جمعہ ادا نہ کرنے والے 6 افراد کو ایک ماہ قید

کوالالمپور (نیٹ نیوز) ملائیشیا میں 6 مسلم باشندوں کو اطلاعات کے مطابق اسلامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عبادات میں غفلت برتنے پر ایک ماہ تک قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ملائیشیا میں مسلمان مردوں کے لیے جمعہ کی نماز کی ادائیگی لازمی ہے تاہم اس میں غفلت برتنے پر اس قسم کی سخت سزائیں دینے کا یہ واقعہ غیر معمولی ہے۔ اخبار بارئین میٹرو نے بتایا کہ 17 سے 35 برس کی عمر کے مردوں کو جمعہ کی نماز کی ادائیگی کی بجائے ایک آبشار کی سیر کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں