ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میرا بلڈپریشر ہائی تھا، ٹریفک پولیس اہلکار بدتمیزی کرنے والی خاتون کا بیان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون نے دوران سماعت موقف اپنایا کہ واقعہ کے وقت میرا بلڈ پریشر بہت ہائی تھا اور میں اسپتال جارہی تھی، میں نے گرین لائٹ سمجھ کر سگنل کراس کیا تھا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو متعلقہ عدالت میں چالان پیش کرنے کا حکم دینے کے ساتھ ملزمہ کی ضمانت کی توثیق کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں