ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہالی وڈ میں فلم ’’اوتار 2‘‘ کی عکس بندی شروع کرنے کا اعلان

لاس اینجلس( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ فلم ’’ اوتار 2 کی عکس بندی شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ہدایت کار جیمز کیمرون نے فلم اوتار کے سلسلے کی فلم اوتار2 کی عکس بندی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے ذاتی اکائونٹ میں ایک کردار کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ رواں ماہ سے اس فلم پر کام شروع کردیا جائیگا۔ فلم کی کاسٹ میں اداکاراسٹیفن لینگ‘ زوئے سلڈانا‘ کیٹ ونسلٹ اور سگورنی ویور شامل ہیں۔ فلم دسمبر2021 ء میں سینما کی زینت بنے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں