ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بجلی صارفین سے 12 ارب روپے اینٹھنے کی تیاری

نیپرا نے بجلی گیارہ پیسے فی یونٹ مہنگی کرکے عوام سے وصول کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی گیارہ پیسے فی یونٹ مہنگی جبکہ اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل این جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافے سے عوام پر12 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا۔ قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر 2019 سے ہوگا۔ نیپر اکی جانب سے جاری ہونیو الے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی تا ستمبر2019 ء کے بقایاجات کی مد میں کیا گیا ہے اور عوام سے ایک سال کے دوران وصولی کی جائیگی۔ صارفین کو یکم دسمبر 2019 ء سے اضافی رقم ادا کرنا ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں