ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب کا غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غیر ملکیوں کو مملکت کی شہریت دینے کا شاہی فرمان جاری کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی معیشت کو مزید مستحکم کرنے کی غرض سے دنیا بھر کے ذہین پیشہ ور افراد کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے انہیں شہریت دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ شاہی فرمان کے تحت مختلف شعبوں میں ممتاز پیشہ افراد کے ساتھ ساتھ جوہری اور قابل تجدید توانائی‘ طب ‘دوا سازی‘ کمپیوٹر سائنس‘ تیل‘ مصنوعی ذہانت ‘روبوتکس‘ ماحولیات‘ خلا بازی‘ ہوا بازی‘ ثقافت‘ کھیل اور آرٹس میں مہارت رکھنے والوں کو شہرت سے نوازا جائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں