ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محمد حسین محنتی 2 روزہ دورے پر آج شکارپور پہنچیں گے

شکارپور(نامہ نگار) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی 2 روزہ دورے پر آج شکارپور پہنچیں گے، وہ خانپور، شکارپور،مدئجی جندو دیدرو ، دڑی جاکھری اورلکھی میں سیرت النبیؐ کے اجتماع و ذمے داران کے اجلاس سے خطاب کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت اورمختلف دعوتی عوامی وتنظیمی اجتماعات سے خطاب کریں گے،ضلعی امیر عبدالرحمن منگریو ودیگر ذمے داران بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں