ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلوریڈا واقعہ مجرمانہ فعل ہے، مذمت کرتے ہیں، سعودی وزیر مذہبی امور

ریاض (صباح نیوز) سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک فوجی اڈے پر سعودی فوجی کے ہاتھوں فائرنگ کے نتیجے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ واقعہ سعودی عرب کے عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے واقعے کو مجرمانہ قرار دیا اور کہا کہ سعودی قوم اس طرح کے واقعات کو مسترد کرتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں