ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عاطف اسلم پی ایس ایل 5 ایڈیشن کا ٹائٹل سانگ گائیں گے

اسلام آباد (اے پی پی) گلوکار عاطف اسلم پاکستان سپر لیگ 2020ء کے ایڈیشن5 کا ٹائٹل سانگ گائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کا ایڈیشن 5 کے ٹائٹل سانگ میں عاطف اسلم اپنی آواز کا جادو جگائیں گے، گزشتہ ایڈیشنز میں پاکستان سپر لیگ کے گانے علی ظفر اور فواد خان نے گائے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں