ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا بھرپور جواب

سیری (آن لائن) لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر ایک بار پھر بھارتی فوج نے فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی گائوں سیری، چتر، بھینس گالہ، ججوٹ بہادر اور جگالپال میں بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے شدید فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 37 سالہ بشارت محمود ولد محمد حسین زخمی ہو گیا جسیطبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانبپاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں