ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انٹرمیڈیٹ کے ضمنی انتخابات 16دسمبرسے شروع ہونگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اعلی ثانوی تعلمی بورڈکراچی نے اعلان کیاہے کہ انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2019ء پیر16دسمبر2019ء سے شروع ہورہے ہیں ،بورڈکے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے تمام گروپس سائنس پری میڈیکل ،پری انجینئرنگ ،سائنس جنرل ،ہوم اکنامکس،کامرس ریگولر،کامرس پرائیویٹ ،آرٹس ریگولر،آرٹس پرائیویٹ اورخصوصی امیدواروں کے ضمنی امتحانات بروزپیر16دسمبرسے شروع ہورہے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں