ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ای او بی آئی پنشن میں 2 ہزار اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) پنشنرز کی پنشن میں 2 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جو یکم جنوری 2020ء سے لاگو ہوگا۔ یہ اعلان ای او بی آئی کے کمرشل اینڈ کارپوریٹ کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زلفی بخاری نے کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں