ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سی پیک کے تحت گوادر میں  اسپتال اور ووکیشنل انسٹیٹیوٹ  کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت گوادر میں اسپتال اور ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق 210 ملین چینی گرانٹس سے گوادر میں اسپتال
تعمیر کیا جائے گا۔ چائنا ایڈ اینڈ ٹیکنیکل ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ87 ملین یوآن کی لاگت سے 2 سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔
سی پیک

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں