ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مشرف کیس میںآئینی و قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے‘مصطفی کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنرل پرویز مشرف کے کیس میں قانونی اور آئینی تقاضے پورے نہیں کئے گئے اس لئے پاک سرزمین پارٹی اسپیشل کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاک سرزمین پارٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس کی صدارت چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آرٹیکل6 میں واضح طور پر درج ہے کہ سنگین غداری کے کیس میں سہولت کاروں پر بھی مقدمہ چلایا جائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں