ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

“امریکا اور طالبان مابین مذاکرات اہم مرحلے میں داخل”

افغانستان میں قیام امن اور مصالحتی عمل کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ واشنگٹن حکومت اور افغان طالبان کے مابین مذاکرات اپنے بہت اہم مرحلے کے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں۔

خلیل زاد نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ افغانستان میں قیام امن کی کوششوں میں ایک اہم مرحلہ قریب آتا جا رہا ہے۔ اس امریکی مندوب نے جب یہ ٹویٹ کی، تب وہ کابل میں تھے۔ افغان دارالحکومت میں انہوں نے کل بدھ کے روز صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ، سابق صدر حامد کرزئی اور سرکردہ خواتین کارکنوں کے علاوہ کئی دیگر سیاسی رہنماں سے بھی ملاقاتیں کی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں