ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین اور امریکا کے صدور کا ٹیلی فون پر رابطہ‘ تجارتی سمجھوتے پر گفتگو

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی،جس میں دونوں سربراہوں نے رواں ماہ ہونے والے تجارتی سمجھوتے کے پہلے مرحلے کو خوب سراہا۔ چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق صدر شی نے کہا کہ سمجھوتے سے چین اور امریکا دونوں کو فائدہ ہوگا اور کشیدگی ختم ہونے سے دنیا بھر میں امن و خوشحالی آئے گی۔ گفتگو کے بعد ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ چینی صدر کے ساتھ بڑے باہمی تجارتی سمجھوتے سے متعلق بات چیت مثبت رہی،جس میں انہوں نے شمالی کوریا اور ہانگ کانگ کے بارے میں بھی گفتگو کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں