ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برونڈی: شدید بارش، سیلاب اور زلزلے سے تباہی‘ 12 ہلاک

گیتیگا (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی افریقی ملک برونڈی میں شدید بارش کے بعد سیلاب اور تودے گرنے سے 12افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بوجم بورا کے شمالی علاقوں میں مسلسل بارش کے دوران تودے گرنے سے 20 مکانات تباہ ہوگئے۔ امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ 12لاشوں کو تلاش کرلیا گیا ہے، تاہم ملبے میں ممکنہ طور پر ابھی کئی لاشیں موجود ہیں۔ دوسری جانب ملک کے شمالی صوبے جبی توکے میں سیلاب سے 200مکانات تباہ ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں