ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلاول بھٹو کو نیب نوٹس پر تحفظات ہیں، ترجمان سندھ حکومت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو نیب کے نوٹس ملنے پر بہت سے تحفظات ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ ہمارے پارٹی چیئرمین اور عہدیداران ڈرامہ بازیوں سے ڈرتے ہیں، وہ پہلے بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو چکے ہیں، انہوں نے کہاکہ بلاول اس ناکام حکومت کے خلاف مہم چلا رہے ہیں اس لیے حکومت ان کے خلاف ایسے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں