ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمرے کے سب سے زیادہ ویزے پاکستانی زائرین کو جاری ہوئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سعودی سرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں برس عمرے کے سب سے زیادہ ویزے پاکستانی زائرین کو جاری ہوئے۔سعودی سرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں برس عمرہ کی غرض سے سعودی عرب آنے کیلئے جاری ویزوں کی تعداد 22لاکھ 12ہزار 690ہے۔سب سے زیادہ ویزے پاکستانیوں کو جاری ہوئے۔عمرہ کی سعادت کے حصول کے لیے اب تک پہنچنے والے زائرین میں 4لاکھ 50 ہزار 11پاکستان سے آئے عمرہ زائرین ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں