ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان ریلوے کل 25 دسمبر کو خصوصی ٹرین چلائے گی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے نے یوم قائداعظم اور کرسمس کی مناسبت سے 25 دسمبر کو خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے 25 دسمبر کو خصوصی ٹرین چلانے کے حوالے سے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان ریلوے نے 25 دسمبر کو صبح 10 بجے راولپنڈی سے کراچی کے لیے خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں