ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم آج کراچی میں میگا منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔ وہ گورنر ہائوس میں ایس آئی ڈی سی ایل کے اجلاس سمیت کراچی کے میگا منصوبوں سے متعلق اعلیٰ سطحی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے پی ٹی آئی کے کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم چند روز قبل ملاقات کرنیوالے ارکان کے تحفظات پر پارٹی رہنمائوں کو ہدیاات دیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں