ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقیں

تہران (آئی این پی) ایران کے سرحدی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم رضائی نے کہا ہے کہ پائیدار امن قائم کرنے کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدی سفارت کاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے، جنرل قاسم رضائی نے ایران اور ہمسایہ ممالک کے درمیان سرحدی معاملات اور صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ملک کی سرحدی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے سب سے کامیاب اقدام سرحدی سفارتکاری کا فروغ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں