ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فریئر ہال میں فلم کی شوٹنگ ڈائریکٹر آفس میک روم میں تبدیل

فلم کی شوٹنگ کے دوران چھٹی والے دن بھی سرکاری عملے کو ڈیوٹی پر طلب کرلیا گیا
تاریخی عمارت میں فلم کی شوٹنگ کے دوران تاریخی اشیاء کو بھی نقصان پہنچایا گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کراچی کی تاریخی عمارت فریئر ہال میں فلم کی شوٹنگ جاری۔ ڈائریکٹر آفس کو اداکارہ مائرہ خان کے میک اپ روم میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ سرکاری عملے کو فریئر ہال میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ سرکاری ملازمین فلم کی شوٹنگ کے لئے چھٹی والے دن بھی فریئر ہال میں موجود رہے۔ کے ایم سی کے ڈائریکٹر نے تمام ملازمین کو حاضر رہنے کی ہدایت کی ہے۔ میئر کراچی خود بھی گذشتہ شب شوٹنگ دیکھنے اور اداکاروں سے ملاقات کرنے آئے تھے۔ ذرائع کے مطابق تاریخی عمارت میں شوٹنگ کے دوران تاریخی اشیا کو تہس نہس کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں