ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کابل میں 2 ماہ سے بند پاکستانی سفارتخانہ کھول دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) کابل میں پاکستانی سفارت خانہ 2 بعد کھول دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 4 نومبر کو پاکستانی سفارت کاروں کی گاڑیوں کو موٹرسائیکلوں سے نشانہ بنانے اور ہراساں کرنے کے واقعات کے بعد سفارتخانہ بند کردیا گیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے سفاتخانہ کھولنے سے قبل افغان حکام نے پشاور میں واقع اپنا قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا تھا جو تقریباً 3 ماہ سے بند تھا۔
کابل

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں