ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیا سال پاکستان کیلئے حقیقی امن،ترقی و خوش حالی لائے گا، مصطفی کمال

صوبائی اور بلدیاتی حکومتیں بیان بازی پر کم اور عوامی مسائل حل کرنے پر زیادہ توجہ دیں گی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے تمام اہل وطن کو نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔ خصوصی پیغام میں سید مصطفی کمال نے کہا کہ ان شاء اللہ 2020پاکستان کے لیے حقیقی امن، ترقی اور خوش حالی لائے گا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئے سال میں مرکزی، صوبائی اور بلدیاتی حکومتیں بیان بازی پر کم اور عوام کے مسائل حل کرنے پر زیادہ توجہ دیں گی، ہر شعبے میں بگاڑ ہے مگر بھرپور محنت سے معاملات درست کیے جا سکتے ہیں، تعلیم و صحت عامہ کا حال سب سے برا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں