ہالینڈ کو اب ہالینڈ نہیں پکارا جائے گا جنوری 1, 2020جنوری 1, 2020 0 تبصرے 840 مناظر ایمسٹرڈیم (آئی این پی) نیدر لینڈ کو عرف عام میں ہالینڈ پکارا جاتا ہے اور وہ عموماً اسی نام سے ہی دنیا میں جانا جاتا ہے۔ لیکن اب اسے اس نام سے نہیں پکارا جاسکے گا، کیونکہ حکومت نے یہ نام سرکاری سطح پر ختم کر دیا ہے۔