ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نفسیاتی جنگ سے پاکستان میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نفسیاتی جنگ سے پاکستان میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم کے 706ویں سالانہ عرس کی سہ روزہ تقریبات کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو جمعہ کی نماز تک ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی، بھارت نے ہمارے خلاف ہائبرڈ جنگ چھیڑ رکھی ہے، نفسیاتی جنگ سے پاکستان میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے جب کہ پاکستانیوں کو اس نازک مرحلے پر اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں