ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی اداکارہ ودیا بالن آج 42ویں سالگرہ منائیں گی

ممبئی( نیٹ نیوز) دلکش بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن42 سال کی ہوگئیں۔ آج اپنی سالگرہ منائیں گی۔ یکم جنوری1978 کو بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک قصبے میں پیدا ہونیوالی ودیا بالن نے شوبز کیریئر کا آغاز ٹی وی اشتہارات اور میوزک ویڈیوزسے کیا۔ بالی ووڈ میں انہوں نے اپنا ڈیبیو 2005 میں فلم پری نیتا سے کیا جس کے بعد انہیں کامیابی ملتی چلی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں