ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بے حس حکمرانوں سے سندھ کے کو نجات دلوائیں گے مصطفی کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی 30 سال سے سندھ پر قابض ظالم و بے حس حکمرانوں سے سندھ کے باسیوں کو نجات دلوائے گی۔ حکمرانوں کو سندھ کے رہنے والوں پر ظلم بند کرنا ہوگا۔ لوگ کتے کے کاٹنے اور ایڈز سے مررہے ہیں۔ ایک ہزار ارب روپے سے زائد تعلیم کے نام پر خرچ کرنے کے باوجود ایک ماڈل اسکول موجود نہیں‘ تعلیمی نظام تباہ حال ہے۔ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں