ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خادم رضوی اور پیر افضل  کی حاضری سے  استثنا کی اپیل منظور

لاہور (آن لائن) ملک میں توڑ پھوڑ کرنے اور اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام کے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے انسداد دہشت
گردی کی عدالت نے مذہبی رہنما خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت ایک اور رہنما کو عدالت میں حاضری سے استثنا قرار دیتے ہوئے مقدمے کی آئندہ سماعت 4 جنوری تک ملتوی کردی ہے جبکہ گزشتہ روز ہونے والی سماعت کے موقع پر دیگر 26 ملزمان میں سے بعض ملزمان عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں