ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہمایوں سعید کی نئے سال کے آغاز پر اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی

لاہور (کلچرل ڈیسک) ادکار ہمایوں سعید نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، ہمایوں سعید ان دنوں ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ میں دانش کا مقبول ترین کردار ادا کر رہے ہیں۔ اداکار نے نئے سال کا آغاز حجاز مقدس سے کیا۔ ہمایوں سعید نے سال نو کا پیغام دیتے ہوئے کہاکہ ان کی ہمیشہ سے خواہش تھی کہ نئے سال کا آغاز اس مقام سے کریں اور الحمدللہ اس سال ان کی یہ خواہش پوری ہوگئی۔ اداکار کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور بیٹی نے بھی عمرہ کی سعادت حاصل کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں