ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بولان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی حادثے میں 10 افراد سمیت زخمی

بولان: بلوچستان کے ضلع بولان میں سبی کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حادثے میں 10 افراد سمیت زخمی ہوگئے۔

لیویز کے مطابق بولان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی عباس بنگلزئی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ 10 افراد سمیت زخمی ہوگئے۔

لیویز کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی  ہونے والوں کو سی ایم ایچ اسپتال سبی منتقل کردیا جن میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے جب کہ دیگر کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں