ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایرانی جنرل کی ہلاکت‘ خام تیل 3ڈالر فی بیرل مہنگا

نیو یارک( مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں امریکی فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایشیاء میں اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل 3ڈالر فی بیرل مہنگا ہوگیا۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق لندن میں برینٹ کروڈ آئل2.14 ڈالر اضافے کے ساتھ68.39 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں