ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان انڈین مسلمانوں کی نہیں اپنے ملک کی فکر کریں‘اسد الدین اویسی

اللہ ہمارے لئے کافی ہے قیامت تک ہندوستانی مسلمان ہونے پر فخر ہے‘ جلسے سے خطاب
نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مسلمانوں کے رہنما کہلائے جانے والے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ انڈین مسلمانوں کی نہیں اپنے ملک کی فکر کریں۔آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ نے کہا ہمیں ہندوستانی مسلمان ہونے پر فخر ہے اور قیامت تک ہمیں ہندوستانی مسلمان ہونے پر فخر رہے گا۔جنوبی ریاست تلنگانہ کے سنگاریڈی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے کہا اللہ ہمارے لیے کافی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں