ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواب شاہ میں ڈاکٹر کو قتل کردیا گیا

نواب شاہ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)نواب شاہ کے گاؤں میرمحمد جونو میں کلینک پر ملزمان نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دو نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے دوا لینے کے بعد 40 سالہ ڈاکٹر محمد یاسین کو گولیاں ماردیں اور فرار ہوگئے ‘زخمی ڈاکٹر کو قاضی احمد اسپتال لایا گیا جہاں وہ جاںبحق ہوگئے ۔ورثا کا کہنا تھاکہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں ۔ ورثا نعش کو بغیر پوسٹمارٹم وقانونی کارروائی کے لے گئے متوفی آٹھ بچوں کا باپ تھا واقعہ کے بعد علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا پولیس تفتیش کررہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں