ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریلوے لوکوشیڈ کے ٹیکنیکل اسٹاف کا آج کام چھوڑ احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلوے لوکو شیڈ کراچی کے ٹیکنیکل اسٹاف نے ریلوے انتظامیہ کو پیش کیے گئے مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف آج کام چھوڑ احتجاج کی دھمکی دے دی۔ لوکو شیڈ ٹیکنیکل اسٹاف کے احتجاج کے باعث کراچی سے اندرون ملک ٹرینوں کی روانگی شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ریلوے لوکو شیڈ کراچی کے ٹیکنیکل اسٹاف نے مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف لوکو شیڈ کراچی کینٹ میں آج ہفتہ کو کام چھوڑ احتجاج کی تیاری کر لی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں