ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پروفیسر اعجاز احمد فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے کراچی میں شروع ہو گا۔ افتتاحی میچ منٹگمری جم خانہ اور تاج سپورٹس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا اور ٹورنامنٹ کا افتتاح قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کریں گے۔ اور ٹورنامنٹ میں 80 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیمیں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں