ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعادت حسن منٹو کی آج برسی ہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی65 ویں برسی آج منائی جائیگی‘ سعادت حسن منٹو11 مئی 1912ء کو بھارت کے شہر سمرالہ میں پیدا ہوئے ان کو نشان امتیاز سے نوازا گیا۔ سعادت حسن منٹو18 جنوری 1955 کو لاہور میں انتقال کرگئے ادبی تنظیمیں تقریبات کا انعقاد کرکے ان کو خراج عقیدت پیش کریں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں