ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی ٹوئنٹی میچزشام کے بجائے دوپہر اڈھائی بجے کرنیکی تجویز

لاہور( اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں مقابلے دوپہر ڈھائی بجے شروع کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ عام طور پر ٹی ٹوئنٹی میچ شام کو شروع ہوتے ہیں لیکن لاہور اس وقت سرد موسم کی لپیٹ میں ہے اور اس لئے کوشش کی گئی ہے کہ شام کو سردی بڑھنے سے قبل میچ ختم ہوجائے جبکہ اوس گرنے کے امکانات بھی نہ ہوں۔ میچ کیلئے ٹیمیں ساڑھے بارہ بجے ہوٹل سے روانہ ہوں گے اور میچ ختم ہونے کے بعد رات آٹھ بجے ہول واپس جائینگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں