ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک، 7 زخمی

واشنگٹن:امریکی شہر سیئٹل میں نا معلوم شخص نے فائرنگ کرکے 1 شخص کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی شہر سیئٹل کی مارکیٹ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 1 شخص ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ نامعلوم شخص فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا ہے۔

متاثرین کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق سیکیورٹی ادارے فوٹیجز کے ذریعے شواہد اکھٹے کررہے ہیں تاہم جائے وقوعہ کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں