ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کرکٹ کیلئے دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے، مظفر خان

لاہور(جسارت نیوز )ڈی جی پی ایچ اے لاہور مظفر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کیلئے دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے۔ بیان مظفر خان نے کہا کہ پاک بنگلا دیش میچز کا انعقاد پوری دنیا کیلئے مثبت پیغام ہے۔انہوں نے کہا کہ گلبرگ اور قذافی ا سٹیڈیم کے راؤنڈ باؤٹس پر لگے پھولوں ، پودوں ، گرین بیلٹ اور درختوں کی صفائی ستھرائی کا کام تیزی سے جاری ہے،راستوں پر بنے گرین بیلٹس کی سجاوٹ کا کام بھی ہو رہا ہے۔انکا کہنا تھا کہ شہر کے مختلف چوکوں و شاہراہوں پر سجاوٹ کیلئے پودوں اور درختوں کی نگہداشت کا کام بہتر انداز سے کیا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں