ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکمرانوں نے سانس لینے کا حق بھی چھیننا شروع کر دیا، کامران اختر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما سابق رکن سندھ اسمبلی و سابق ٹائون ناظم بلدیہ ٹائون کامران اختر نے کہا ہے کہ نکمے حکمرانوں نے عوام کو بنیادی سہولتوں سے تو پہلے ہی محروم کر رکھا تھا اب تو سانس لینے کا حق بھی چھیننا شروع کر رکھا ہے۔ روزانہ خودکشیوں میں اضافہ ہو رہا ہے غربت سے تنگ عوام کبھی بچوں کو گرم کپڑے نہ دلوا سکنے، کوئی بچوں کے پیٹ میں روٹی کا نوالہ نہ ڈال سکنے پر خودکشی کر رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں