ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہریوں کوایف بی آرکے نام سے ای میل بھیجنے کاانکشاف

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) شہریوں کو ایف بی آر کے نام سے جعلی ای میلز بھیجی جارہی ہیں جس کے ذریعے لاکھوں روپے ٹیکس ریفنڈ کا لالچ دے کر ای میل کو کلک کرکے کھولنے کا کہا جاتا ہے جس کے بعد کمپیوٹر، موبائل فون، کریڈٹ کارڈ بینک اکاؤنٹ،پاس ورڈ سمیت تمام ذاتی معلومات حاصل کی جارہی ہیں، ایف آئی اے سائبر کرائم معلومات ہونے کے باوجود اب تک معاملے کی تہہ تک نہیں پہنچ سکا ہے تاہم ایف آئی اے سائبر کرائم کے ذرائع کے مطابق یہ ای میل ان افراد کو بھیجی جارہی ہے جن کے لیے دو یا تین لاکھ روپے ایک بڑی رقم ہے مگر FBRکے نام سے بھیجی جانے والی اس ای میل کے اجراء کا اب تک معلوم نہیں چل سکا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں