ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ضلع غربی میں آج اور کل پانی بند رہے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے ضلع غربی کا پانی آج اور کل بند رہے گا، واٹر بورڈ کے ترجمان کے مطابق واٹر بورڈ ضلع غربی کو پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے جب کینال کے چینل کی صفائی کر رہا ہے، صفائی کے دوران چینل میں جمع ہونے والی کائی، گھاس پھوس اور خودرو پودوں سمیت دیگر اشیا نکال کر پانی کے بہائو کو بہتر کیا جائے گا۔ صفائی کے دوران ہفتہ 25 جنوری کی صبح 8 بجے سے 48 گھنٹوں کے لیے ضلع غربی کے علاقوں کو پانی کی فراہمی جزوی معطل رہے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں