ہرارے(جسارت نیوز) زمبابوے اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے ہرارے میں شروع ہوگا، مہمان ٹیم سری لنکا کو 2 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
، ہرارے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کو بآسانی 10 وکٹوں سے زیر کیا تھا
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments